Online Pharmacy vs Retail Pharmacy. What do you ne...
کورونا جو کہ ایک عالمی وبا ہے نے لوگوں کے سوچنے کا انداز بدل دیا ہے۔ ماضی میں معمولی سے صحت کے مسئلے کی بنا پر مریض اپنے معالج کے پاس ہسپتال پہنچ جاتا تھا۔ لیکن کورونا کی وبا کے باعث اب ہر کسی کے لیے ہسپتال جانا ممکن نہیں رہا، کیونکہ کورونا وائرس با آسانی ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچنے کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کے مسائل سے بھی چھٹکارا پانے کے لیے لوگوں نے مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔ فارمیسیز کی طرف سے پیش کی جانے والی خدمات بھی کورونا وائرس سے بچاؤ میں مدد دے رہی ہیں۔ تمام فارمیسیز چاہے وہ آن لائن ہوں یا لوگ خود فارمیسیز پر آ کر ادویات خرید رہے ہوں۔ فارمیسیز کا عملہ پیشہ ورانہ صلاحیت کا حامل ہو تا کہ وہ مریضوں کو مفید مشورے دے سکیں کہ ان کو کون سی دوا کب استعمال کرنی ہے۔ پاکستان میں سات سو دوا ساز کمپنیوں کے پاس لائسنس ہیں اور ان کمپنیوں کا بجٹ دو بلین ڈالر ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی پاکستان کے پنتالیس فیصد لوگوں کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے، آن لائن فارمیسیز اور ریٹیل فارمیسیز کی تعداد بڑھانے سے صحت کے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ آن لائن فارمیسی اور ریٹیل فارمیسی میں کیا فرق ہے؟ اس فرق کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
ادویات تک رسائی
آن لائن فارمیسی تک رسائی بہت آسان ہو گئی ہے۔ دن یا رات کسی بھی وقت آپ آن لائن فارمیسی سے اپنی مطلوبہ دوا طلب کر سکتے ہیں۔ آن لائن فارمیسی نہایت محفوظ طریقے سے آپ کے بتائے ہوئے پتے پر آپ کو مطلوبہ دوا فراہم کرے گی۔ اگر آپ فوری طور پر اپنی مطلوبہ دوا بتائے ہوئے پتے پر چاہتے ہیں تو یہ ممکن نہیں ہو گا کیونکہ آپ کے بتائے ہوئے پتے پر فارمیسی کو دوا فراہم کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہو گا۔ لیکن اس کے برعکس اگر آپ بازار میں موجود فارمیسی پر جا کر اپنی مطلوبہ دوا طلب کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ وہاں پر دوا دستیاب نہ ہو۔ اور پھر آپ کو اپنی دوا آن لائن فارمیسی سے ہی طلب کرنا پڑے۔ آن لائن فارمیسی آپ کو بہترین دوا فراہم کرے گا۔ کیونکہ آن لائن فارمیسی میں ادویات کی بہت زیادہ اقسام دستیاب ہیں، انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پاکستان کے عوام کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ چھتیس فیصد سے زیادہ عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ آپ نہایت آسانی کے ساتھ آن لائن فارمیسی سے اپنی دوا کو طلب کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں پر ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود نہیں ہے یا بازار میں واقع فارمیسی تک آپ کی رسائی ممکن نہیں ہے تو آپ آن لائن فارمیسیز کی ویب سائٹس پر جا کر اپنی دوا کو طلب کر سکتے ہیں۔ بازار میں موجود فارمیسی کی نسبت آن لائن فارمیسی تک عوام کی رسائی بہت آسان ہو گئی ہے۔
ادویات کا معیار
عام اندازے کے مطابق پاکستان میں تیس فیصد ادویات کا معیار اچھا نہیں ہوتا جن کو استعمال کرنے سے مریض کی صحت مزید بگڑ جاتی ہے۔ اسلام آباد میں اینٹی بائیوٹکس کا معیار اچھا کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے اقدامات پورے ملک میں اٹھائے جائیں۔ جب آپ بازار سے ادویات خریدنے جاتے ہیں تو آپ کے لیے نا ممکن ہوتا ہے کہ ادویات کا معیار جانچ سکیں۔ جب کہ آن لائن فارمیسی میں آپ کے پاس سہولت موجود ہے کہ آپ اپنی مطلوبہ دوا کا معیار جانچ سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ بعض اوقات ایک بازار، محلے یا قصبے میں فارمیسیز کی تعداد کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے بہت سی ادویات دستیاب نہیں ہوتیں، لیکن آن لائن فارمیسی سے آپ کسی بھی وقت اپنی مطلوبہ دوا کو طلب کر سکتے ہیں۔
ادویات کی قیمت
بازار میں موجود فارمیسیز کے اخراجات آن لائن فارمیسی کی نسبت زیادہ ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ادویات کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے۔ ماضی میں بازاروں میں موجود فارمیسیز پر مریضوں کا ہر وقت رش ہوتا تھا کیونکہ مریض صرف فارمیسی پر جا کر ہی ادویات خرید سکتے تھے۔ اس لیے فارمیسیز اپنی مرضی سے ادویات کی قیمت وصول کرتی تھیں، اور مریض قیمت ادا کرنے کے معاملے میں بے بس تھے۔ اس کے برعکس آپ آن لائن فارمیسیز سے کم قیمت پر ادویات خرید سکتے ہیں، کیونکہ آن لائن فارمیسیز کے اخراجات کم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ادویات کی قیمت کم ہو جاتی ہے جس کا فائدہ خود بخود مریض کو پہنچنا شمنروع ہو جاتا ہے۔ آن لائن فارمیسی پر موجود ادویات اور بازار میں موجود ادویات کی قیمت کا فرق با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ مریض اب مزید مہنگی دوائیں نہیں خرید یں گے اور مریض جو ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سے نہیں خرید سکتے تھے اب با آسانی خرید سکیں گے۔ بازار میں موجود فارمیسیز پر کم قیمت پر ستیاب ادویات خریدتے وقت یہ بات یقینی بنائیں کہ آپ معیاری ادویات ہی خرید رہے ہیں۔
مشورے کی سہولت
آپ اپنے صحت کے مسائل سے آگاہ ہو کر ان مسائل سے چھٹکارا پاتے ہوئے صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ لوگوں کے لیے اپنے صحت کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا، جس کے لیے انہیں کسی ماہرِ امراض سے رابطہ کرنا پرتا ہے۔ آپ بہت آسانی سے بازار میں واقع فارمیسی پر موجود فارماسسٹ سے رابطہ کر کے اپنے صحت کے مسائل کا حل پوچھ سکتے ہیں، مگر بازار میں موجود فارمیسی مخصوص وقت کے لیے کھلنے کے بعد بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آن لائن فارمیسی پر موجود فارماسسٹ سے آپ ای میل، فون یا فارمیسی کے ویب سائٹ کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ آن لائن فارمیسی کی ویب سائٹ کا ایک حصہ معلومات کے لیے مختص ہوتا ہے، جہاں سے آپ اپنے معالج سے رابطہ کیے بغیر اپنی بیماری کی علامات اور ادویات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو معلومات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے توآپ بلا جھجھک فارماسسٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ آن لائن فارمیسی کی بدولت اب مریض فارماسسٹ سے اپنی صحت کے مسائل کے متعلق پُرسکون ہو کر اور آسانی کے ساتھ بات کر سکیں گے۔ کیونکہ مریض اپنی شناخت ظاہر ہونے کے ڈر سے بہت سے مسائل اپنے معالج کو بتا نہیں پاتے تھے۔ آن لائن فارمیسی کی وجہ سے اب مریضوں کے لیے اپنی شناخت چھپانا انتہائی آسان ہو گیا ہے۔ اگر آپ کے آس پاس فارمیسی موجود ہے تو وہاں پر جا کر دوا طلب کرنا آسان ہے لیکن فارمیسی موجود نہ ہونے کی صورت میں آپ کے پاس آن لائن فارمیسی کی سہولت موجود ہو گی، آن لائن فارمیسی کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔
تمام ادویات تک رسائی
کم قیمت پر ادویات کی دستیابی
فارماسسٹ سے ہر وقت مشورے کی سہولت
شناخت چھپانے میں آسانی
ملک کے کسی بھی حصے سے ادویات تک رسائی
اپنے بتائے ہوئے پتے پر ادویات کی فراہمی
ادویات خریدتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اچھی فارمیسی سے ادویات خرید رہے ہیں کیوں کہ احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے آپ جعلی اور غیر معیاری ادویات بھی خرید سکتے ہیں، جب کہ آن لائن فارمیسی میں آپ کو ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
Online Pharmacy vs Retail Pharmacy. What do you ne...
The recent global pandemic has encouraged all of us to think and act a little differently. In the past, even the smallest affliction would see people heading to hospitals or doctor’s surgeries, but this behaviour has changed thanks to the advice given to stay away. Fear of catching a deadly disease has meant that many have sought other solutions to their health woes, one of which is to use the services of a pharmacy.
All pharmacies, whether online or retail, should be staffed by trained professionals who have a medical background. This allows them to give advice on what treatment their ailments require in order to direct you to the right product or advise you if you need to see a doctor. Pakistan’s pharmaceutical industry has over 700 licensed manufacturers with the industry worth about US$2 billion. However, almost half of the population (45%) still struggles with access to health services. An increasing number of pharmacies, whether they be retail or online, can only be a good thing.
Let’s take a look at the differences and opportunities with retail and online pharmacies.
Accessibility
An online pharmacy will be accessible to you at all times of day or night to order your medications. This means you can order whatever you need to get it delivered and you will be able to get it sent to an address that suits you.
If you need your medicine instantly, then it is worth stating that this won’t be possible when ordering from an online pharmacy as the order will require processing and delivering. However, it might be the case that the retail pharmacy you visit does not have the product you need and would have to order it anyway. The benefit of ordering online, the pharmacy will have access to a much more extensive inventory of medications.
Pakistan’s internet connectivity continues to grow, which means that more people than ever before have access to websites. Over 36% of the country is now online, so pharmacies which operate in this space become increasingly accessible to more customers. If you live in a remote area, do not have transport or indeed have a disability which limits your mobility, online pharmacies offer a solution that was otherwise not available. A retail pharmacy can be useful, but internet-based ones broaden the accessibility to many more patients.
Quality of medication
It is estimated that 30% of the drugs in Pakistan’s supply chain are of sub-standard quality and could therefore cause huge problems when taken. Whilst the sale of antibiotics is regulated in Islamabad, regulation is yet to be implemented across the country as a whole so it would still be comparatively easy to fall into the trap of buying illegitimate products. Verifying the vendor online would be significantly easier than conducting the same exercise for a physical shop. Furthermore, it is likely that there would be a limited amount of pharmacy options per town or region, whereas online, you might have access to many more delivering to your address.
Pricing
A retail pharmacy has significant more overheads than an internet-based one so there is a chance that products will be more expensive if purchased there. In the past, retail pharmacies have also had a captive audience as they were the only outlet to buy medications for a whole area of people. This enables pharmacy proprietors to set pricing as they saw fit and customers could have ended up paying a higher price than they ought to have.
Online pharmacies tend to have lower product costs, lower transaction costs and can sell in higher volumes therefore benefitting from economies of scale. There is no expensive real estate costs, and staffing costs might also be lower. All these savings can be passed on to the customer, meaning medication is cheaper online.
It is far easier to compare prices between online retailers too, which forces the vendors to observe competitive price points or risk losing sales. Not only does this mean that customers won’t pay more than they need to, but it also means that people who would otherwise not have been able to afford medication now can. Be aware when prices seem too good to be true though as it might be, they are uncertified products – ensure you conduct thorough background checks to be safe.
Interaction
Understanding a medical condition or ailment is the key to better health, so it is crucial people educate themselves by talking to trained professionals. This is of course, very easy when in a retail pharmacy as the staff will be present for you to ask. However, limited shop hours and difficulty in getting to one might hinder these conversations, whereas online pharmacies offer different ways of interacting. You can email, speak to a trained professional on the phone or even use an online chat service which might well be available for much longer hours, and even through the night. Websites often have guidance or advice sections too, where you might find the information you need about your symptoms without having to visit a pharmacist or doctor. But if in doubt, always ensure you do speak to a professional to be sure.
This will allow more people to speak to a pharmacist or other specialist and solve any health issues. What it also offers is anonymity; if you prefer to keep your affliction private, you can do so behind the secrecy of the internet, making it much more appealing for some.
A retail pharmacy can be handy if you are in the vicinity, need your medication then and there, and it is likely they will have it in stock. But there are considerable benefits to using an online pharmacy:
- Access to a broader range of products
- Better pricing
- Advice available for longer hours
- Anonymity
- Ease of purchase from wherever you are
- Delivery to a location of your choosing
It is important to ensure you use only the services of a trusted retailer, so do some research in advance to make sure you are buying legitimate products. And soon you’ll see how easy and secure it is to use an online pharmacy!